معقمہ

( مُعَقَّمَہ )
{ مُعَق + قَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جراثیم سے پاک کرنے یا کھانا پکانے کا ایک ہوا بند برتن جس میں بھاپ کے بڑھتے ہوہ دبای سے کام لیا جاتا ہے، سربند جو شارہ، جوش دان، پریشر ککر۔