معقود

( مَعْقُود )
{ مَع + قُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) گرہ لگایا ہوا؛ معاہدہ کیا ہوا، استوار، محکم۔