معقولی

( مَعْقُولی )
{ مَع + قُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - علم معقولات کا ماہر، منطق، فلسفہ کا جاننے والا، معقول سے تعلق رکھنے والا، منطقی۔