معقولیت پسندی

( مَعْقُولِیَّت پَسَنْدی )
{ مَع + قُو + لیْ + یَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سمجھ بوجھ اور سنجیدگی کو پسند کرنا۔