معکس

( مُعَکَّس )
{ مُعَک + کَس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عکس شدہ، عکس اتارا ہوا؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا۔