معلل بالحکمت

( مُعَلَّل بالْحِکْمَت )
{ مُعَل + لَل + بِل (ا غیر ملفوظ) + حِک + مَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کسی حکمت کے سبب ہو، حکمت پر مبنی۔