معلمانہ

( مُعَلِّمانَہ )
{ مُعَل + لِما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - معلم سے متعلق یا منسوب؛ پڑھائی کے پیشے سے متعلق۔