معلمین قرآن

( مُعَلِّمِینِ قُرآن )
{ مُعَل + لِمی + نے + قُر + آن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قرآن پاک کی تعلیم دینے والے، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ۔