معلومات افزا

( مَعْلُومات اَفْزا )
{ مَع + لُو + مات + اَف + زا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معلومات بڑھانے والا، علم میں اضافہ کرنے والا۔