معلومات عامہ

( مَعْلُوماتِ عامَّہ )
{ مَع + لُو + ما + تے + عام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام باتوں کا علم، ہر طرح کا علم یا واقفیت، عام معلومات، عام باتوں سے متعلق واقفیت، علمیت۔