معلوماتی ڈسک

( مَعْلُوماتی ڈِسْک )
{ مَع + لُو + ما + تی + ڈِسْک (کسرہ ڈ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتب خانے کا ایک شعبہ، (وہ کاینٹر) جو قاری کو کتب خانہ کے مواد و استعمال کے بارے میں ہدایت و رہبری کے فرائض انجام دے۔