معلوماتی کتابچہ

( مَعْلُوماتی کِتابْچَہ )
{ مَع + لُو + ما + تی + کِتاب + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹی کتاب جس میں کسی چیز سے متعلق معلومات درج ہوں۔