معلی

( مُعَلّٰی )
{ مُعَل + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدیم عربوں میں اس ساتویں تیر کا نام جو فال نکالنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - بڑے مقام یا بڑی عظمت والا، عالی، بلند، بزرگ، بڑے درجے کا۔