معماری

( مِعْماری )
{ مِع (کسرہ م مجہول) + ما + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اجرت۔