معمرین

( مُعَمَّرِین )
{ مُعَم + مَرِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عمر رسیدہ لوگ، بہت سے بوڑھے یا بزرگ۔