سنسکرت کے اصل لفظ 'یگل+کہ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جلاہا' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔
"ان کے سوا اور بھی بہت فریق دولت مند اشراف، صاحب مروت اہل علم زاہد عابد پرہیز گار خطیب شاعر فاضل . اور اہل حرفہ معمار جلا ہے، دھینے کفش دوز درزی وغیرہ بہت سے فرقے۔"
( ١٨١٠ء، اخوان الصفا، ١٣٩ )