معمولات

( مَعْمُولات )
{ مَع + مُو + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کام جو آدمی روز انجام دیتا ہو، روزمرہ کے امور؛ وہ باتیں جن کی عادت ہو۔