معمولہ

( مَعْمُولَہ )
{ مَع + مُو + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معمول کی تانیث، وہ عورت جس پر عمل کیا گیا ہو۔
متعلق فعل
١ - معمول کے مطابق، حسب معمول۔