معمولی درجہ

( مَعْمُولی دَرْجَہ )
{ مَع + مُو + لی + دَر + جَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عام درجہ، معیار سے کم۔