معمولی سے معمولی

( مَعْمُولی سے مَعْمُولی )
{ مَع + مُو + لی + سے + مَع + مُو + لی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معیار سے کم یا گرا ہوا، جو اہم نہ ہو، عام سی نوعیت کا۔