معمولیات

( مَعْمُولْیات )
{ مَع + مُول + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) روزمرہ کی باتیں یا چیزیں، عام سطح کی باتیں، شاعری یا نثر میں ایسے خیالات کا اظہار کرنا جو عوام کے فہم و شعور سے مطابقت رکھتے ہوں۔