معنیات

( مُعْنِیات )
{ مُع + نِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ اور ان کے معنی سے بحث کی جاتی ہے۔