معوج الذہن

( مُعَوَّج الذَّہْن )
{ مُعَوْ + وَجُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذَہْن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے ذہن میں کوئی چیز نہ آتی ہو، کج فہم۔