معہذا

( مَعْہَذا )
{ مَع + ہَذا }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - باوجود اس کے، علاوہ بریں، ساتھ، اس کے باوصف۔