مغازلہ

( مُغازِلَہ )
{ مُغا + زِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باہم غزل کہنا، آپس میں غزلیں سنانا (عموماً ترنم کے ساتھ)