مغازہ

( مَغازَہ )
{ مَغا + زَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خزانہ رکھنے کی جگہ، خزینہ، دکان، گودام، ذخیرہ۔