نس نس

( نَس نَس )
{ نَس + نَس }
( پراکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - رگ رگ، ہر ایک نس، (بدن کا) ایک ایک حصہ۔