نس جھل

( نِس جَھل )
{ نِس + جَھل }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو عیار نہ ہو، (مجازاً) سیدھا سادہ، شریف۔