نظارہ سوز

( نَظّارَہ سوز )
{ نَظ + ظا + رَہ + سوز (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو دیکھا نہ جاسکے، مراد، نظر فروز، نظر کو لبھانے والا، بہت خوبصورت۔