نظام بطلیموس

( نِظام بَطْلِیمُوس )
{ نِظا + مے + بَط + لی + مُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکیم بطلیموس کا وضع کردہ یا دریافت کردہ نظام جس میں زمین کو مرکز عالم مانا گیا تھا۔