نظام سنوات

( نِظامِ سَنَوات )
{ نِظا + مے + سَنَوات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنین کے شمار کا نظام، سنہ عیسوی یا سنہ ہجری وغیرہ۔