نظام صوتی

( نِظامِ صَوتی )
{ نِظا + مے + صَو (و لین) + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) صوتی نظام، نظام اصوات۔