نظام فطرت

( نِظامِ فِطْرَت )
{ نِظا + مے + فِط + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو، نظام قدرت، نظام فطرت نیز تقدیر۔