نظام ہضم

( نِظامِ ہَضْم )
{ نِظا + مے + ہَضْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) غذا کو چبانے، معدے میں پہنچانے اور جزو بدن بنانے کا نظام، جسم میں مختلف افعال کا سلسلہ جس میں خوراک ہضم ہوتی ہے، ہاضمے کا نظام، نظام انہضام۔