نظامت اعلی

( نِظامَت اَعْلٰی )
{ نِظا + مَت + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناظم اعلٰی کا دفتر یا محکمہ۔