جلا وطنی

( جَلا وَطَنی )
{ جَلا + وَطَنی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسما پر مشتمل مرکب 'جلاوطن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'جلا وطنی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٩ء میں "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ہجرت، وطن سے دوری؛ دیس نکالا۔
"رہزنی کے لیے قتل، پھانسی، قطع یہ اور جلا وطنی کی تعزیریں جاری کیں۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٧:٢ )
  • exile
  • banishment
  • expulsion from one's native loud