نظامت تعلیم

( نِظامَتِ تَعْلِیم )
{ نِظا + مَتے + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناظم تعلیم کا دفتر یا محکمہ نیز اس کے حلقے کے ثانوی مدارس اور کالج۔