نظامت رابطہ کاری

( نِظامَتِ رابْطَہ کاری )
{ نِظا + مَتے + راب + طَہ + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناظم رابطہ کاری کا دفتر یا محکمہ۔