نظامت ہائے تعلیم

( نِظامَت ہائے تَعْلِیم )
{ نِظا + مَت + ہا + اے + تَع + لِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناظم تعلیم کے دفاتر یا محکمے، تعلیم کی نظامتیں۔