نظامیات

( نِظامِیّات )
{ نِظا + مِیْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیوانات و نباتات کے مختلف گروہوں میں تقسیم کے اصول یا ان کا علم، حیوانات و نباتات میں درجہ بندی یا اس کا علم۔