جلا[2]

( جَلا[2] )
{ جَلا }
( عربی )

تفصیلات


جلل  جَلا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اصل لفظ 'جلاّ' ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'جلا' مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٩ء میں "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ترکِ وطن؛ دیس سے باہر نکالنا، شہر بدر کرنا۔
"بالغرض جس اور جلا بھی سہی مگر غلامی کے واسطے کیا حجت ہے۔"      ( ١٨٧٦ء، رسائل چراغ علی، ٢١٦:١ )