نظائری

( نَظائِری )
{ نَظا + اِری (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نظائر سے منسوب یا متعلق (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے۔