جل

( جَلَّ )
{ جَل + لا }
( عربی )

تفصیلات


جلل  جَلَّ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - (لفظاً) بزرگ ہوا، (مراد) سب سے بڑا، عظیم، سب سے برتر و بزرگ (خدا) (پلیٹس)
"وہ جل و علٰی کہ جس کی توصیف کے لیے کوئی حد معین اور محدود نہیں۔"      ( ١٩١٥ء، نیرنگ فصاحت، ٢ )
  • Great
  • glorious
  • eminent