نظر غلط انداز

( نَظَر غَلَط اَنْداز )
{ نَظَر + غَلَط + اَن + داز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر ایک عاشق پر یہ ظاہر کرنے والی نظر کہ میرا معشوق مجھ ہی کو دیکھ رہا ہے، عاشقوں کو دھوکا دینے والی نظر، مغالطے میں ڈالنے والی نگاہ نیز سرسری نگاہ، بلاارادہ پڑنے والی نگاہ۔