نظر فروزی

( نَظَر فَروزی )
{ نَظَر + فَرو (و مجہول) + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نظر فروز کا کام، نظر بازی، کسی حسین کو گھورنا، آنکھیں سینکنا۔