نظر کا تعویذ

( نَظَر کا تَعْوِیذ )
{ نَظَر + کا + تَع + وِیذ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ۔