سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نظر کا ٹیکا
(
نَظَر کا ٹِیکا
)
{ نَظَر + کا + ٹی + کا }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر