نظری اشعار

( نَظَری اَشْعار )
{ نَظَری + اَش + عار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے شعر جو دیوان یا کلیات وغیرہ سے خارج کر دینے کے لائق ہوں، قابلِ اخراج، قلم زد کر دینے کے لائق، ایسے شعر جو دیوان سے خارج کر دئیے گئے ہوں۔