نظری تنقید

( نَظَری تَنْقِید )
{ نَظَری + تَن + قِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) تنقید کی وہ قسم جس میں تنقید کے اصول و ضوابط وغیرہ سے بحث کی جائے، نظریاتی تنقید (عملی تنقید ک مقابل)۔