نظری حساب

( نَظَری حِساب )
{ نَظَری + حِساب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم جس میں کسی چیز کے شمار اور اندازے وغیرہ کا ذکر کیا جاتا ہے، ریاضی کی ایک قسم۔